صحت

کینسر جیسی خطرناک بیماری سے عمر بھر کیلئے بچنا چاہتے ہیں تو روزانہ رات کو یہ ایک کام ضرور کریں،طبی ماہرین نے نادر نسخہ بتادیا،حیرت انگیز انکشافات

چھاتی اور پراسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لیے رات کے کھانے اور سونے کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کا وقفہ لازمی ہے۔بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کی تازہ تحقیق کے مطابق جو لوگ رات کا کھانا 9 بجے سے پہلے کھاتے ہیں یا پھر سونے سے دو گھنٹے پہلے کھاتے ہیں ، ان میں چھاتی یا پراسٹیٹ کینسر کا خطرہ 20 فیصد کم پایا گیا ہے ۔کینسر کے خطرے اور کھانے کے اوقات کے درمیان تعلق پر مبنی یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے ۔ماہرین کے مطابق کہ اس کے نتائج امراض

سے بچاو کی کوششوں کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں

Back to top button