پاکستان

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری کر دیں

 کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا، کیپٹن (ر) نے پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کو اکٹھا کیا، کیپٹن (ر) صفدر کی راولپنڈی پہنچنے پر لوکیشن کی نشاندہی کر لی گئی تھی، چیئرمین نیب نے گرفتاری میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں، پولیس نے راولپنڈی میں دفعہ 144 کے ہوتے ہوئے ریلی کی اجازت کیسے دی، کیپٹن (ر) صفدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے نفرت انگیز تقاریر کیں۔ واضح رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو میڈیکل میں صحت مند قرار دیے جانے کے بع

راولپنڈی نیب آفس میں منتقل کر دیا گیا ہے اور پیر کو انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Back to top button