قومی ٹیم کے لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے کہاہے کہ پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں 26سالہ فاسٹ بولر نے ملک کیلیے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے ملک سب سے بڑھ کر ہے، ہماری سوچ کا محور یہی ہوتا ہے۔ پاکستان کیلیے ہمارا پیار ہے جس میں کوئی بھی ملک کیلیے جان دینے سے گریز نہیں کرتا، پاکستانی شائقین کرکٹ سے بھی بہت لگا رکھتے ہیں، ان کی پہلی ترجیح ملک ہے۔عامر نے کہا کہ اگر بطور پرستار مجھے کرکٹ کا ایک میچ دیکھنا ہوتو یقینی طور پر
متعلقہ خبریں
افغانستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا، افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل، راشد خان کی 4 وکٹیں
جون 6, 2018





