علاقائیکھیلوالی بال

آل پاکستان والی بال میچ دائرہ دین پناہ

جہانگیر قاضی، مولوی مرتضی کلب دائرہ دین پناہ

دائرہ دین پناہ میں ٹبہ قاضیاں نزد عید گاہ، بمقام ڈیرہ جناب محترم جہانگیر قاضی پر آل پاکستان ربڑی گوڑھی، والی بال میچ مورخہ ۲۹ فروری ۲۰۲۰ ہوگا

ٹکٹ ۵۰ روپے ہے، میچ ڈرا نہیں ہوگا،

ایک طرف طارق جلبانی اور دوسری طرف پیر مجی شاہ کا سیٹ ہوگا، جن کی معانت کے لئے دائرہ دین پناہ کے نامور کھلاڑی بھی دستیاب ہونگے۔

میچ شام چار بجے شروع ہوگا اور رات گئے تک جاری رہے گا،

والی بال کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ وقت پر نشرف لائیں اور ٹکٹ کے پیسے ادا کرکے نہ صرف انتظامیہ کی مدد کریں بلکہ سنسنی خیز میچ سے بھی لطف اندوز ہوں

Back to top button
Close