پاکستانعلاقائی
اہم خبریں

عطأاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی دائرہ دین پناہ دربار پر آمد

پخیر راغلے

سرائیکی وسیب کے ہر دلعزیز اور معروف گلوگار جو کہ عالمی شہرت رکھتے ہیں، جناب عطأاللہ خان عیسیٰ خیلوی صاحب، کل رات دائرہ دین پناہ تشریف لائے۔
ان کی آمد شاہد تنویر صاحب کے پاس ہوئی،
ہم شاہد تنویر صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے عطأاللہ خان صاحب کو مدعو کیا۔
تصاویر پیش خدمت ہیں۔

بشکریہ جناب محمد سعید اللہ

Back to top button