علاقائی

ملک سلطان ہنجرا صاحب کی ڈاکٹر شیبر قریشی کے بھائی کی تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد

ملک سلطان ہنجرا صاحب ، ڈاکٹر شیبر قریشی کے بھائی کی تعزیت کے لئے ان کے گھر تشریف لائے،

مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کو صبر کی تلقین کی، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ملک سلطان ہنجرا صاحب کو اچھی صحت نصیب فرمائے ۔ آمین۔

Back to top button