علاقائی

کوٹ ادو: وکلا کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

کوٹ ادو وکلاء کی گرفتایوں کیخلاف تحصیل کوٹ ادو بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری.

کوٹ ادو وکلاء کی ہڑتال پنجاب بار کونسل کی کال پر کی جارہی ھے. کوٹ ادو ہڑتال میں سینئر وکلاء نے بھی شرکت فرمائی۔

وکلا برادری کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔

Back to top button