پاکستان

عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے،وفاق سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کس کی حکومت ہوگی؟معروف علم نجوم کی حیران کن پیشگوئی

جنوبی پنجاب کے نامور مذہبی علم نجوم نامور بزرگ حضرت بابا ٹبے شاہ سرکار نے کہا ہے کہ 25جولائی کو تحریک انصاف کو اُس کی توقع کے مطابق کامیابی نہیں ملے گی اور عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے ، انہوں نے کہا کہ مرکز میں مخلوط حکومت بنے گی جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پنجاب اور خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بھی مخلوط حکومتیں بنے گی 25جولائی2018 ء کے عوام انتخابات میں بھاری اکثریت سے آزاد امیدوار بھی کامیاب ہونگے جو مخلوط حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے

کہا کہ ان انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری ،آصف علی زردار ی ،عمران خان ،میاں محمد شہبا ز شریف ،ڈاکٹر فاروق ستار بھی کامیاب ہونگے 2018کے عام انتخابات میں بننے والی مخلوط حکومت میں آصف علی زرداری کا اہم کردار ہوگا ان انتخابات میں بڑے بڑے نام سیاست سے آؤٹ ہوجائیں گے ۔

Back to top button