پاکستان

عمران خان نے مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ آؤ جتنی ٹکٹیں چاہئیں دیں گے ،میں نے انہیں کیا جواب دیا تھا؟ چوہدری نثار نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ آؤ جتنی ٹکٹیں چاہئیں دیں گے ،میں نے عمران خان کو کہا کہ یہ مشکل وقت ہے۔پیر کو کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ میں نے نوازشریف سے وفا داری نبھائی ،مجھے کہا گیا کہ ٹکٹ چاہیے تو درخواست دے دو،میں نے کہا نہ کبھی درخواست دی ہے نہ کبھی دوں گا ،عمران خان نے مجھے کہا کہ ہمارے ساتھ آؤ جتنی ٹکٹیں چاہیئیں دیں گے ،میں نے عمران خان کو کہا کہ یہ مشکل

وقت ہے ،میں پی ٹی آئی کو کہتا ہوں کیا ایسے امیدوار تبدیلی لائیں گے۔

Back to top button