علاقائی

کوٹ ادو میں میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاج

کوٹ ادو میں صفائی کے ناقص انتظامات پر تاجر برادری کا میونسپل کمیٹی کوٹ ادو کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ سیوریج کا پانی دکانوں کے سامنے جمع ہونے پر دوکاندار اور شہریوں کو مسائل کا سامنا تاجر برادری نے احتجاجاً ریلوے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔

Back to top button