پاکستانعلاقائیفلاحی کامکھیل

سٹی پارک دائرہ دین پناہ کی تزئین اور آرائش

وفاقی وزیرمملکت برائے ہاؤسنگ ورکس پاکستان، جناب ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے دائرہ دین پناہ پارک، جو پہلے احمد یار پارک کے نام سے موسوم تھا، کی ازسرنو تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

اس نئے پارک کوجدید خطوط پر ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

پارک میں قبضہ مافیا سرگرم ہوچکا تھا اور کھیلوں کی سرگرمیاں بالکل ختم ہوچکی تھیں، مگر اب اسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔

Back to top button
Close