انٹرٹینمنٹ

جیکولین فرنانڈز کی ایک آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی

سری لنکن نژاد بھارتی بولی وڈ اداکارہ جیکولن فرنانڈز کی آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکولین آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ‘ریس 3’ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔

جیکولین نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ میں وہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کی آنکھ پرلگ گئی تھی

جواب دیں

Back to top button