پاکستان

فوج کو بدنام کرنا نوازشریف کی عادت بن چکی ہے، عمران خان

ٹوئٹرپرپیغام میں عمران خان نےکہا کہ لگتا ہے فوج کو بدنام کرنا نواز شریف کی عادت بن چکی ہے۔ 1994میں بھی نوازشریف نےایسا ہی کیاتھا۔عمران خان نےاپنےٹوئٹ میں نوازشریف کےامریکی اخبارکوانٹرویوکابھی حوالہ دیا۔
دوسری جانب سیالکوٹ میں فنڈ ریزنگ تقریب سےخطاب میں عمران خان نےکہاکہ حکومت اپناکام درست طریقےسےکرتی توسب کچھ ٹھیک ہوجاتا۔

پی ٹی آئی سربراہ نے کہا فکرنہ کریں دس دن میں یہ حکومت جارہی ہے۔

جواب دیں

Back to top button